27 اپریل 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے آرمینیا کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے آرمینیا کے وزیر خارجہ اڈوارڈ نعلبندیان تہران کا دورہ کریں گے۔

وہ اس دورے میں ایران کے وزير خارجہ علی اکبر صالحی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ .......

/169